حیدرآباد،10فروری(اعتمادنیوز)میر پیٹ پولیس حدود میں اتوارکے روز ایک 42سالہ کارڈرائیور نے اپنے آپ کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش 42کارڈرائیورایم دیویندر نے اتوارکی رات آگ
لگارکرخودکشی کرلی۔3فروری کوبیوی سے معمولی جھگڑے کے بعد اپنی رہائش گا ہ پر مٹی کاتیل چھیڑ ک کر آگ لگا لی۔فور ی طور علاج کیلئے عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج اتوار کی رات فو ت ہوگیا۔میر پیٹ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کردیا۔